ہفتہ 21 اکتوبر 2023 - 13:42
آیت اللہ محمد حسن فاضل گلپائگانی (زالی) انتقال کر گئے

حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری میں تہران کے معززین کے نمائندے آیت اللہ محمد حسن فاضل گلپائیگانی (زالی) نے دار فانی کو الوداع کہا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مجلس خبرگان رہبری نے ایک اعلان جاری کرتے ہوئے آیت اللہ محمد حسن فاضل گلپائگانی (زالی) کے انتقال کی خبر دی دیتے ہوئے کہا:

إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَیْهِ رَاجِعُونَ

مجلس خبرگان رہبری میں تہران کے معززین کے نمائندے آیت اللہ محمد حسن فاضل گلپائیگانی (زالی) نے دار فانی کو الوداع کہا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha